شالیمار میں قحبہ خانے پر چھاپہ 3 لڑکیوں سمیت 8 گرفتار

04 فروری 2013

لاہور (نامہ نگار) قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر فحش حرکات کرتے ہوئے 3 لڑکیوں اور 5 مردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار پولیس نے گلبہار کالونی میں منیراں نامی عورت کے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر مختلف کمروں سے 3 لڑکیوں اور 5 مردوں ببلی، ثمینہ آسیہ، اسلم، طاہر صدیق، رفیق وغیرہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔