پولٹری فارم میں آتشزدگی سینکڑوں مرغیاں جل گئیں Feb 04, 2013 2:46 AM, February 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نمائندے سے) ہڈیارہ کے علاقے میں ایک مقامی پولٹری فارم میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کے باعث سینکڑوں مرغیاں جل کر خاکستر ہو گئیں اور لاکھوں روپے کا قیمتی سامان بھی جل گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+