احمرچیمہ کو وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور طاہر نصراللہ وڑائچ کو چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بننے پر مبارکباد
لاہور (پ ر) چودھری اشتیاق احمد خان ممبر پنجاب بار کونسل اور دیگر نے بٹر گروپ کے نامزد اور پروفیشنلز گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں احمرچیمہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور طاہر نصراللہ وڑائچ کو چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ وکلاءمسائل کے حل‘ بار اور عدلیہ کے خوشگوار تعلقات بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔