ناجائز اسلحہ کے متعدد ملزم گرفتار

04 فروری 2013

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ‘ فیروز والا اور مریدکے پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین پسٹل‘ دو بندوقیں اور دو رائفلیں برآمد کر لیں۔