ٹرک کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

04 فروری 2013

تاندلیانوالہ (نامہ نگار) چک نمبر393 گ ب کے نزدےک اےک تےز رفتار ٹرک نے اےک شخص کو نےچے دے کر موقع پر ہلاک کر دےا۔ معلوم ہوا ہے کہ کہ سمندری سے اےک ٹرک اوکاڑہ جا رہا تھا کہ جب وہ مذکورہ گاﺅں کے نزدےک پہنچا تو اچانک اےک شخص ٹرک کے نےچے آگیا، تےز رفتاری کے باعث ڈرائےور ٹرک پر قابو نہ رکھ سکا، جس کے باعث وہ ہلاک ہو گیا۔