میکسیکو میں معذور اور بے گھر کتوں کیلئے خصوصی سنٹر قائم

04 فروری 2013

میکسیکو سٹی (نوائے وقت رپورٹ) میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں معذور اور بے گھر کتوں کو ہر قسم کی سہولت اور آسائش فراہم کرنے کیلئے ایک انوکھے سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس سنٹر کی بانی Patricia نامی خاتون نے جب سڑک پر پڑے ایک معذور اور زخمی کتے کو دیکھا تو اسے فوراً اپنے گھر لے آئی اور اس کی مرہم پٹی کرکے اسے اپنے گھر رکھ لیا تاہم ان کی سوچ یہیں تک محدود نہیں رہی اور ا نہوں نے ایک ایسا سنٹر کھولنے کا فیصلہ کر لیا جو ان بے گھر اور معذور کتوں کی بہترین پناہ گاہ ثابت ہو۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...