ٹریولز اینڈ ٹورز انٹرنیشنل اور بزنس ٹرین میں ٹکٹوں کی فروخت کا معاہدہ

04 فروری 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) ایس ایف ایس ٹریولز اینڈ ٹورز انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو چودھری سرفراز احمد وڑائچ اور پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کے چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز احمد کے درمیان ٹکٹوں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا۔ جس سے کاروباری حضرات اور مقامی لوگوں کو بیحد فائدہ ہوگا۔