سٹاک ہوم (نامہ نگار) سٹاک ہوم کے نواحی علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب کسی نے ایک بیگ وربی گورڈ پولیس سٹیشن کے باہر رکھ دیا جس پر لفظ بم تحریر تھا۔ بیگ کو دیکھتے ہی انتظامی مشینری حرکت میں آگئی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ\\\' ریسکیو ٹیم اور سراغ رساں کتے موقع پر پہنچ گئے۔ تاہم جب بیگ کی تلاشی لی گئی تو وہ خالی نکلا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024