Waqt News
Thursday | January 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • تمام جماعتوں کے ساتھ کام کرنےکو تیار : حافظ نعیم
  • لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
  • مفتاح اسماعیل کی ایک بار پھر اسحاق ڈار پہ تنقید۔
  • ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے: اعجاز شاہ
  • بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار

امام مسجد کے گریڈ بڑھا کر ترقی دی جا رہی ہے۔چودھری پرویز الٰہی

Dec 04, 2022 | 16:37 4:37 PM, December 04, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
امام مسجد کے گریڈ بڑھا کر ترقی دی جا رہی ہے۔چودھری پرویز الٰہی

( عرفان جمیل ڈوگر )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات علمائے کرام کا دین کی خدمت کے لیے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو خراج تحسین علماء کی دعاؤں اور برکتوں سے سارے کام سیدھے ہو رہے ہیں۔ متحدہ علماء بورڈ پنجاب ترمیمی بل اور یونیورسٹی آف قرآن اینڈ سیر ت سٹڈیزبل اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جا رہا ہے۔ وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد فوراً قرآن بورڈ کو بحال کیا۔ پنجاب میں ہر سکول و کالج کے طلبہ کیلئے ناظرہ اور ترجمہ قرآن لازمی کر دیا گیا ہے۔ بچوں کا ذہن دین کی طرف راغب ہو گا تو قوم بنے گی ناظرہ اور ترجمہ قرآن پڑھانے کے لیے علماء اور حفاظ کے لیے ایک لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے نجی سطح پر سود کے خاتمے کیلئے پہلی قانون سازی کا اعزاز عطافرمایا۔ نجی سطح پر سود لینے پر دس سال کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے لیے قوانین سازی کی گئی ہے۔ پہلی مرتبہ نکاح نامہ میں عقیدہ ختم نبوت شامل کیا گیا ہے۔ امام مسجد کے گریڈ بڑھا کر ترقی دی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کو ہدایت کر تا ہوں کہ بلا وجہ مساجد کے این او سی نہ روکے جائیں۔چودھری پرویز الٰہی دین کی خدمت کی برکا ت سے آپ کی حکومت چلے گی۔ مولانا محمد تقی عثمانی، صدر وفاق المدارس العربیہ پرویز الٰہی دین کی خدمت کر رہے ہیں،علماء ان کے لیے دعا گو ہیں۔ مولانا محمد تقی عثمانی تھوڑے دنو ں میں آپ نے دین کے بہت سے کام کردکھائے ہیں۔مولانا محمد تقی عثمانی متنازع فلم پر پابند ی عائد کرنے پر حکومت پنجا ب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مولانا محمد تقی عثمانی قرآن مجید کے شہید نسخوں کی حفاظت کے لئے گرین باکس لگا رہے ہیں۔مولانا محمد حنیف جالندھری صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی نے دعاخیر کرائی،وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی خیر و عافیت کے لئے خصوصی دعائیں مولانا حنیف جالندھری، مولانا ابراہیم سکھر گئی،مولانا احمد، مولانا عمر عباسی، مولانا زیدبھی موجود تھے صوبائی مشیر عامر سعید راں، ایم پی اے وترجمان فیاض الحسن چوہان، راسخ ا لٰہی، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اسد اللہ خان او ردیگر کی شرکت

تمام جماعتوں کے ساتھ کام کرنےکو تیار : حافظ نعیم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسجد نبوی ﷺ میں سفر رمضان کی تیاریاں شروع

    Jan 26, 2023 | 12:21
  • حج اور عمرہ زائرین کے لیے فری شٹل سروس کا آزمائش پروگرام ...

    Jan 26, 2023 | 12:14
  • پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے۔امریکا

    Jan 26, 2023 | 12:10
  • پنجاب میں پھر شدید دھند کا راج، ذرائع آمد و رفت متاثر

    Jan 26, 2023 | 12:06
  • ٹیکسلا :گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی ، 2 بچے جاں ...

    Jan 26, 2023 | 12:01
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • اللہ رحم کرے!!!!!

    Jan 26, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 5

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، معاملات کو بگاڑا نہ جائے

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • 3

    منگل، یکم رجب المرجب    1444ھ، 24  جنوری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  •  ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

    Jan 26, 2023
  • قاری محمدمیاں....سرزمین اولیاءکی عہدساز شخصیت

    Jan 26, 2023
  •  زندگی بچانے والی ادویات کے بحران کا خطرہ

    Jan 26, 2023
  •  اقوام متحدہ اور بھارت کی منہ زوری

    Jan 26, 2023
  • احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

    Jan 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 3

    برکت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    مولوی عبدالحق

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    ذاتی

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group