Waqt News
Saturday | February 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
  • کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے
  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

یورپی یونین کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی طاقت کے استعمال پر تشویش

Dec 04, 2022 | 11:40 11:40 AM, December 04, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 یورپی یونین کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی طاقت کے استعمال پر تشویش

مقبوضہ فلسطین میں قائم یورپی یونین کے دفتر نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف گلی محلوں میں مہلک طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔یورپ یونین کے مطابق 2006 کے بعد 2022 سال کا رواں سال فلسطینی عوام ک ہلاکتوں کے حوالے سے ہلاکت خیز سال ثبات ہوا جس میں اب تک 140 فلسطینیوں کو گلی کوچوں اور گھروں کے اندر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں فلسطینی میں قائم یوپی دفتر کی طرف سے کہا گیا کہ فلسطینی شہریوں کی ان ہلاکتوں کی تحقیقات کی جانی چاہیے تاکہ ان انسانی جانوں کے اتنی بڑی تعداد میں نقصان کے ذمہ داروں کا احتساب ممکن ہو سکے۔ یورپی یونین کی طرف سے کہا گیا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت موقع محل کے تحت محدود تر ہے، لیکن جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے یہ تو انسانی جانوں اور انسانی اعضا کے لیے سخت خطرناک ہے۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کے اس بیان سے پہلے آن لائن ایک ایسی فوٹیج پوسٹ کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسرائیلی فوجی ایک فلسطینی کو گولی مارنے سے پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنارہا ہے، بعد ازاں اسے گولی سے نشانہ بنیا گیا اور زمین پر گرنے کے بعد تڑپ تڑپ کر جانے دینے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ کسی فرد یا اسرائیلی ایمبولینس نے اس فلسطینی کو ہسپتال نہیں پہنچایا کہ وہ تڑپ تڑپ کرجان دینے پر مجبور رہے۔ کافی دیر سڑک پر پڑے پڑے اس کا خون بہتا رہا۔ پھر اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ لیکن وہ طبی امداد سے پہلے ہی 22 سالہ عمار مفلح جام شہادت نوش کر گیا۔  فلسطینی وزارت صحت نے اس کی شہادت کی تصدیق کر د ہے۔ اس کا تعلق حوارہ ٹاون سے بتایا گیا ہے۔ واضح رہے اسرائیلی قابض فورسز ان دنوں گلی کوچوں میں فلسطینی نوجوانوں کو بطور خاص اپنا نشانہ بنا رہی ہیں۔  

پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

    Feb 03, 2023 | 23:40
  • کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے

    Feb 03, 2023 | 23:30
  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات

    Feb 03, 2023 | 22:46
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا

    Feb 03, 2023 | 22:39
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

    Feb 03, 2023 | 22:12
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group