فرمان قائد Dec 04, 2022 9:18 AM, December 04, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر قسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دو کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی اور اخوت‘ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔ (کراچی کارپوریشن 25 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+