Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ٹوئٹر نے ٹوئٹ ایڈٹ کا دورانیہ بڑھا دیا.
  • ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل
  • ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے 5 ہفتے بعد 4 بچے معجزاتی طور پر زندہ مل گئے
  • نتاشا علی نے زارا شیخ کیساتھ مارننگ شو کا بُرا تجربہ شیئر کردیا
  • معروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیں

چیکو باغ کے بدنام اسمگلر ولی رند کراچی سے گرفتار  

Dec 04, 2021 7:44 AM, December 04, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (نیوزرپورٹر) ساکران لسبیلہ کے علاقے چیکو باغ کے بدنام اسمگلر ولی رند کو کراچی کے علاقے منگھو پیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند پولیس کو متعدد کیسز میں مطلوب ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزم چیکو باغ میں کراچی کی مسروقہ موٹر سائیکلیں اور کاریں خریدتا تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ چیکو باغ میں مزید جرائم پیشہ افراد بھی موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم ولی رند کراچی کے لیے ملزمان کو منشیات بھی سپلائی کرتا ہے۔ ایس ایس پی سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند ڈیزل اور چھالیہ کی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم ولی رند کے قبضے سے 5 کلو چرس اور آوان بم برآمد کیئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ نے یہ بھی بتایا کہ ملزم کی زیرِ استعمال کار کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

ٹوئٹر نے ٹوئٹ ایڈٹ کا دورانیہ بڑھا دیا.

 اسمگلر ولی رند

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ٹوئٹر نے ٹوئٹ ایڈٹ کا دورانیہ بڑھا دیا.

    Jun 10, 2023 | 16:58
  • ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے 5 ہفتے بعد 4 بچے معجزاتی ...

    Jun 10, 2023 | 16:37
  • معروف پاکستانی تصاویر سارہ خان کی دلکش مداحوں کو بھاگیں

    Jun 10, 2023 | 16:28
  • صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی

    Jun 10, 2023 | 16:21
  • دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ 120 سال کا ہوگیا

    Jun 10, 2023 | 16:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • موت برحق ہے 

    Jun 10, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 10, 2023
  • وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی حکومت پر کڑی ...

    Jun 10, 2023
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • 1

    حکومت کا جاری کردہ اقتصادی سروے اور عوام کی توقعات

  • 2

    پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک  اینڈ سوشل کونسل کا رکن منتخب

  • 3

    جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی

  • 4

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 5

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 1

     ہفتہ‘ 20 ذیقعد‘ 1444ھ10 جون 2023ئ

  • 2

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 3

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب مجید نظامی اور میرا شوق ِ نَے نوازی

    Jun 10, 2023
  • ہمارے معاشی مسائل اور ان کا حل

    Jun 10, 2023
  • یہ چیز ہی ایسی ہے 

    Jun 10, 2023
  • بہتری کی جانب سفر شروع

    Jun 10, 2023
  • ڈاکٹر عافیہ کے لیے غیر ملکی وکیل کی جدوجہد

    Jun 10, 2023
  • اللہ کی پسند !

    Jun 10, 2023
  • استحکام پاکستان پارٹی کا ’’ ظہور‘‘

    Jun 10, 2023
  • ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

    Jun 10, 2023
  •  پاکستانی سپاہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ؟ 

    Jun 10, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     امت ِ مسلمہ کا خاصہ

  • 2

     صدقہ کی فضیلت

  • 3

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بحریہ پاکستان

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    ذاتی محنت

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group