اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ محبت سے آپ کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محبت ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے آپ ہاری ہوئی بازی بھی جیت سکتے ہیں جبکہ نفرت سے آپ جیتی ہوئی بازی بھی ہار جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نفرت ہمیں ایک دوسرے سے دور کرتی ہے اور اس سے ہماری زندگی کا سکون بھی ختم ہو جاتا ہے اس لیے کوشش کریں محبتیں بانٹیں اور دوسروں کو بھی اس راہ پر لے آئیں۔ ہانیہ عامر ڈرامہ سیریل عشقیہ میں دکھائی دی تھیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024