Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

موت ایک عالم گیر اوراٹل حقیقت ہے

Dec 04, 2020 11:33 AM, December 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
موت ایک عالم گیر اوراٹل حقیقت ہے

اس عالم رنگ وبو میں بہار قدرت کے جھونکوں سے رنگا رنگ کے پھول کھلتے ہیں ۔جن سے گلستان جسد روح میں نئی خوشبو مہک اٹھتی ہے ۔اور تعلق خاطر کے کانٹے اپنی زمہ داریوں کے ادا کرنے کیلئے اپنا سر اٹھاتے ہیں ۔مالی خوشی ومسرت سے جھومتا ہے اور صاحب گلشن پھولا نہیں سماتا ۔ اور سطح چشم سے دھند کے اجالے اتارنے اور انہیں نئی زندگی بخشنے کی غرض سے ہزاروں قدم اسی گل لالہ کی طرف بڑھتے ہیں۔ابھی لہر خزاں آئی ہے اور آبروئے چمن لوٹ کر لے گئی ،نہ بلبل کی آہ وبکا کا خیال نہ مالی کی شب وروز محنت کا لحاظ نہ صاحب گلشن کے ارمان کا احساس نہ ان گنت جذبات عقیدت کا تصور، نہ ان لاتعداد مکھیوں کی محروی کا درد، جو اس گل سر بند کو چوس کر اپنا چھتہ بناتی اور شہد تیار کرتی ۔نہ اس معصوم نسل نخل کی زندگی وموت کا احساس، جو اس شہد سے پرورش پاتے۔نہ ان مبتلائے مرض انسانوں کو دلاسا ، جو اسی جو س سے تمنائے شفا رکھتے نہ ان مسافر ان راہ کی پرواہ جو اسی سے زاد راہ اخذ کرتے ۔نہ ان عازمین راہ عدم کی فکر جن کی آخری زینت یہی پھول بنتا۔بس آئی سخت پہروں کو توڑتے ہوئے لاکھوں عقیدتوں کو روندتے ہوئے کروڑوں تمنائوں کو لٹادتے ہو ئے لاتعداد جذبات کو مجروح کرتے ہوئے اس ہمہ صفت موصوف کو دنیا سے جدائی کر گئی ۔

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

موت ایک عالمگیر اور اٹل حقیقت ہے ۔ہر سخص نے اس دار فانی سے موت کی آغوش میں جانا ہے اس دنیا میں وسطوت اور جاہ وحشمت والے شہنشاہ آئے اور موت کے بے رحم ہاتھوں سے پیوندخاک ہوگئے اگر یہ زندگی کسی کا ساتھ دیتی تو سقراط زہر کا پیالہ پینے پر مجبور نہ ہوتا اگر زندگی کو دوام ہوتا تو سکندر اعظم ہاتھ کفن سے باہر نکال کر یہ نہ کہتا "نصف جہاں پر حکمرانی کرنے والا شہشاہ آج خالی مٹھیوں دار فانی سے کوچ کر رہا ہے۔اگر وقت کسی کا ساتھ دیتا تو سفاک حجاج بن یوسف نزع کے عالم میں اپنی زندگی کا ماتم ہو گزنہ کرتا اگر زندگی باوفا ہوتی تو ظہیرالدین بابر اپنے لخت جگر کی شدت مرض سے گھبرا کر کبھی نہ مرتا۔یہ دنیا فانی ہے ہر جاندار چیز نے موت کا مزہ چھکنا ہے اور اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو نا ہے اور اپنے اعمال کا حساب وکتاب دیتا ہے اس گردش لیل ونہار میں ہم اپنی آنکھوں سے ہنستے بستے گھروں کو اجڑتے اور گل وانگیں کے وارثوں کو موت کی آغوش میں جاتے دیکھتے ہیں اگر موت کو حقیقت کی نگاہ سے دیکھنا ہے تو کبھی قبرستان جاکر اس کا نظارہ کریں اگر ہم یہ سمجھ لیں کہ یہ دنیا بے حقیقت ہے اصل زندگی موت کے بعد شروع ہوگی اور ہمارے دلوں میں یہ احساس اجاگر ہوجائے کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے تو پھر ہم اس چند روزہ زندگی میں اپنی ابدی زندگی کا سامان پیدا کریں اور اس فانی زندگی کی عارضی لذتوں سے کنارہ کش ہوجائیں۔جب متقی اور پرہیز گار بندے کا اس درر فانی سے رخصت ہونے کا وقت قریب آتا ہے تو اس کی خوشبو عرش معلی تک پہنچ جاتی ہے رب جلیل کہتا ہے کہ جبرائیل یہ خوشبو کہاں سے آرہی ہے ؟جبرائیل عرض کرتا ہے یہ خوشبو تیرے اس نیک بندے کی ہے جو زمین پر تیری حمد وثناء بیان کررہا ہے اللہ رب العزت کہتا ہے کہ یہ خوشبو دنیا کو بہت معطر کرچکی ہے اب میں اس خوشبو کو جنت الفردوس کی زینت بنانا چاہتا ہوں اس مقدس ہستی کی روح قفس عنصری سے پرواز کرکے جنت الفردوس کی زینت بن جاتی ہے اور جب مشرک اور منافق ،فاسق اور فاجر پر نزع کاوقت آتا ہے تو وہ تڑپ تڑپ کر ذلت اور رسوائی کی موت مرتا ہے اور جہنم کے عمیق گڑھوں میں ڈال دیا جاتا ہے ۔اگر تم دنیا اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تو موت کو ہر لمحہ وہرلحیظ ہرگھڑی ،ہروقت یادکرو۔عامل قرآن بن جائو خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکر انسانیت کی خدمت کرو یہی آرزوے اسلام ،غایت زندگی اور فطرت انسانی کا تقاضا ہے ۔

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • بھارت: نئی دلی میں کسانوں کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، اہم ...

    Dec 26, 2020 | 10:59
  • میک اپ ایک آرٹ ہے ،ہانیہ عامر

    Dec 01, 2020 | 15:20
  • تنزانیہ کے پرائمری سکول میں آگ لگنے سے دس طالب علموں کی موت

    Sep 15, 2020 | 14:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group