Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

اختلافات اپنی جگہ‘ سیاست میں شائستگی بہرصورت ملحوظ خاطر رکھی جائے

Dec 04, 2020 10:10 AM, December 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اختلافات اپنی جگہ‘ سیاست میں شائستگی بہرصورت ملحوظ خاطر رکھی جائے

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف اور آصف زرداری پر عذاب عبرت جیسے سخت الفاظ سے تنقید 

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب ہمارے لئے عبرت ہے۔ میں نواز شریف اور آصف زرداری کو 40 سال سے جانتا ہوں، اپنی زندگی میں دیکھا کہ ان کی کیا حالت ہوئی، کبھی جیل جا رہے ہیں، کبھی باہر آ رہے ہیں، کبھی جھوٹ بول کر لندن، کبھی سعودی عرب جا رہے ہیں، سب چوری کا پیسہ بچانے کے لئے ہے،  پوری پی ڈی ایم مہم چلا رہی ہے۔ ساری بیماریاں سٹریس سے ہوتی ہیں اور اگر آپ نے سٹریس دیکھنا تھا تو سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کا انٹرویو دیکھ لیتے۔ اس کی شکل دیکھیں۔ اگر وہ کہہ رہا ہے کہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو بھی اسے دل کا مسئلہ ہو جانا تھا۔ جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ لیڈر کا صادق اور امین ہونا ضروری ہے۔

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کرپشن فری سوسائٹی اور کڑے احتساب کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی۔ اس پارٹی نے عوام کو انکی زندگیاں آسان کرنے کی بھی امید دلائی۔ اقتدار میں آکر ہرپارٹی کی کوشش ہوتی ہے کہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلے۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر کرپشن کے خاتمے اور کڑے احتساب کے اپنے پروگرام پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نظر نہیں آتی۔ اس نے روایتی طور پر اپوزیشن کی طرف نہ صرف تعاون کا ہاتھ نہیں بڑھایا بلکہ غیرروایتی طور پر اپوزیشن کی طرف سے مل جل کر چلنے کی پیشکش کو بھی مسترد کر دیا۔ جس سے اپوزیشن کا برگشتہ ہونا فطری امر تھا جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم کی صورت میں حکومت گرانے کیلئے ایک اتحاد تشکیل پا چکا ہے۔ حکومت کی طرف سے اس اتحاد کو کرپٹ لوگوں کا ٹولہ قرار دیا جاتا ہے۔ حکومتی حلقوں کے بقول یہ لوگ اپنی کرپشن بچانے اور این آر او لینے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔ حکومتی پارٹی جس طرح الزامات اپوزیشن کی قیادت پر لگاتی ہے‘ وہی الزامات اپوزیشن کی طرف سے لوٹا دیئے جاتے ہیں۔ اپوزیشن بھی خیر نہیں کرتی اسکی طرف سے بھی الزام اور دشنام کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور جواب میں ویسے ہی سب کچھ سننا بھی پڑتا ہے۔ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کی ایک افسوسناک تاریخ ہے۔ ہماری سیاست میں دوستیاں اور دشمنیاں دائمی نہیں ہوتی ہیں۔ جہاں غیرفطری اتحاد بھی بنتے رہے‘ دائیں اور بائیں بازو کی سیاست گڈمڈ ہوتی رہی ہے۔ 

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کبھی سیاسی اختلافات کو ذاتیات اور دشمنی تک لے گئی تھیں۔ ایک دوسرے کو کیا کچھ نہ کہا گیا۔ دونوں پارٹیوں کی لیڈر شپ کا بڑا حوصلہ ہے کہ آج ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے پر زور لگا رہی ہیں۔ یہ لوگ کیسے ایک دوسرے سے آنکھیں ملاتے ہونگے۔ سیاسی اختلافات کے دوران ان پارٹیوں نے گنجائش رکھی ہوتی تو آج جس طرح ماضی کے الزامات کا دفاع کرنے سے کتراتے اور لاجواب ہوجاتے ہیں‘ ایسی صورت حال کا انہیں سامنا نہ کرنا پڑتا۔ کل تک جس طرح مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی ایک دوسرے کے مقابل سیاسی اختلافات کو ذاتیات اور دشمنی تک لے گئی تھیں‘ آج وہ دونوں متحد ہیں اور ایسی ہی صورتحال انکے اور تحریک انصاف کے مابین بنی ہوئی ہے۔ سیاسی اختلافات ایک دوسرے کے ساتھ دشمنی کی حدوں کو کراس کر چکے ہیں۔ بھونڈے انداز میں بلیم گیم جاری ہے اور اس میں زیادہ ذمہ دار مقتدر پارٹی ہے۔ اسکی طرف سے بلند حوصلگی کا مظاہرہ ہونا چاہیے۔ اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا تو سمجھ میں آتا ہے مگر اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے۔ 

سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار

ماضی بعید میں جانے کی ضرورت نہیں‘ کل ہی کی بات ہے تحریک انصاف اے پی ڈی ایم  کا حصہ تھی جس کے سربراہ میاں نوازشریف تھے اور پھر میاں نوازشریف پاناما کیس کی زد میں آئے تو پیپلزپارٹی عدالت میں تحریک انصاف کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی تھی۔ 2013ء کے انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کئی معاملات پر ایک صفحے پر دیکھی گئیں۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی حکومت کے مابین بھی اختلافات ہیں مگر وہ سیاسی حدود میں رہ کر اظہار کے پیرائے میں آتے ہیں۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے پی کے میں 2018ء کے انتخابات سے قبل اتحادی تھے کل پھر اتحاد کی ضرورت پڑتی ہے تو یہ مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہو سکتا ہے۔ ہاتھ ملاتے ہوئے اور آنکھیں چار کرتے ہوئے دونوں کو شرمندگی نہیں ہوگی۔ 

گوجرانوالہ:موٹر سائیکل سوار ملزموں کی  2بھائیوں پر فائرنگ،ایک قتل

کرپشن کے خاتمے اور کڑے احتساب کیلئے آج حالات سازگار ہیں‘ حکومت اس حوالے سے پرعزم ہے۔ اداروں کو فری ہینڈ دیا گیا ہے۔ عدلیہ آزاد ہے۔ پاک فوج آئینی کردار ادا کرنے پر کاربند ہے۔ کڑے احتساب کے شکنجے میں آئے عناصر نے ہاتھ پائوں تو مارنے ہی ہیں مگر کہیں بھی ان کیلئے کوئی نرم گوشہ پیدا نہیں ہو رہا۔ تاہم احتساب شفاف اور غیرجانبدار ہونا بھی ضروری ہے جو خود اداروں کی ساکھ کو مزید قابل اعتبار بنائے گا۔ 

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ احتساب متعلقہ اداروں کا کام ہے جن کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے تو حکومت کی طرف سے اشتعال انگیز  بیانات کی ضرورت نہیں ہے ۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کی قیادت کے بارے میں جو کچھ کہا  ہے وہ چاہے درست ہو مگریہ وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں ہے۔ کیا اس کا جواب نہیں آئیگا؟ اس سے یقیناً سیاسی کشیدگی مزید بڑھے گی جو پہلے بھی کم نہیں ہے۔ اپوزیشن کو بھی اپنے رویے پر غور کرنا ہوگا۔ وہ احتساب کے اداروں کو جواب دینے کے بجائے انہیں متنازعہ بنانے پرتلی ہوئی ہے۔ کرونا سے صورتحال گھمبیر ہو چکی ہے مگر وہ حکومت کیخلاف جلسوں پر مصر ہے۔ وہ کرونا کی حقیقت کو تسلیم کرلے اور حکومت کیخلاف مبارزت کسی اور موقع کیلئے رکھ لے۔ اس حوالے سے بھی حکومت کو یکساں پالیسی بنانی چاہئے ۔ پی ڈی ایم کے جلسے رکوانے پر زور دیا جاتا ہے۔ رکاوٹیں بھی کھڑی کی جارہی ہیں‘ میڈیا میں سختی سے ہدف تنقید بنایا جاتا ہے مگر جماعت اسلامی کھلے عام جلسے کررہی ہے۔ 

بائیس سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر کسی بھی صورت شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ اس حوالے سے حکومت کی حوصلہ دکھانے کی زیادہ ذمہ داری ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے مابین آئین اور قانون کے مطابق تعلقات کار برقرار رہنے چاہئیں۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group