Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ
  • پاکستان میں‌اگلے ہفتےسےویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان،طبی عملہ پہلی ترجیح ہونگے
  • پریس کلب قصبہ گجرات کے  تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب 
  • سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد 
  • بہاولپور سکھا میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی‘ متعدد کو جرمانے

یہ کونسا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟

Dec 04, 2020 10:05 AM, December 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یہ کونسا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟

نوٹ: بہت دکھ اور افسوس سے لکھ رہا ہوں کہ17نومبر کو میری اہلیہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں ۔تمام قارئین سے استدعا کہ انکے حق میں دعائے مغفرت فرمائیں۔شکریہ!

ویسے تو ہم کئی لحاظ سے دنیا کی بڑی دلچسپ قوم ہیں لیکن ہماری سب سے اہم خوبی ہمارا قومی رویہ ہے۔ ہم شاید دنیا کی وہ واحد قوم ہیں جو قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔بہت سے لو گ تو ہمیں ایک قوم مانتے ہی نہیں بلکہ ہمیں ایک ہجوم سے تشبیہ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو پیدا تو پاکستان کی مٹی سے ہوئے۔ اسی سرزمین کے رزق سے پل کر جوان ہوئے۔عام مفادات اٹھائے لیکن تعریفیں بھارت کی کرتے ہیں۔ اگر انہیں موقعہ ملے تو شاید بھارت میں رہنے کو ترجیح دیں۔ پاکستان کا رزق کھا کر بھی انہیں پاکستان میں دنیا کی تمام تر برائیاں نظر آتی ہے۔ یہ لوگ ہندو کی غلامی کیلئے مرے جا رہے ہیں۔ مودی سے بار بار بھارتی شہریت کی اپیلیں کرتے ہیں۔کسی اور قوم میں اتنے بے حس اور وطن کے دشمن نظر نہیں آتے جتنے اس پاک وطن میں ہیں ۔افسوس تواس بات کا ہے کہ ہماری عوام بھی قومی مفادات کے تحفظ سے لاپرواہ ہو چکی ہے۔ آج ہم جس بھی آفس میں چلے جائیں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن نظر آتی ہے۔ بقول چوہدری فواد کچھ لوگ دو کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا درست سمجھتے ہیں۔ہماری کرپشن آج اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ملک قرضے میں ڈوب چکا ہے۔ ترقی ہوتی کہیں نظر نہیں آتی۔مہنگائی غریبوں کی پہنچ سے بہت اوپر جا چکی ہے۔پڑھے لکھے نوجوان سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں اور سب سے بڑھ کر ملکی سلامتی دائو پر لگ چکی ہے۔ قوم جانتی ہے کہ یہ سب کچھ ہمارے قومی رویے اور کرپشن کا نتیجہ ہے لیکن پھر بھی کوئی شخص یہ عادات چھوڑنے کو تیار نہیں۔ اللہ ہی ہم پر رحم فرمائے۔آمین!

پریس کلب قصبہ گجرات کے  تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب 

جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اسکے اپنے بیٹے اسکے خلاف سازشیں کرنے اور اسے نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔اسوقت یہ کام ہمارے کچھ سیاستدان کررہے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ اقتدار سے مستفید ہونیوالا شخص جناب میاں محمد نواز شریف اور انکے رشتہ دار اور اہل خانہ ہیں۔ جنہوں نے نہ صرف ہر قسم کے فوائد اٹھائے بلکہ پاکستان سے پیسہ لوٹ کر باہر جائیدادیں بنائیں اور بنک بھرے۔یہی الزام پی پی قیادت پر بھی ہے ۔ان دونوں پارٹیوں کے راہنمائوں نے کئی دفعہ اقتدار کے مزے اٹھائے۔میاں صاحب تو تین دفعہ وزیر اعظم بنے لیکن پھر بھی اقتدار کی ہوس پوری نہیں ہوئی۔ اب یہ دونوں پارٹیاں مغل شہنشاہوں کی طرح اپنی اولادوں کو اقتدار بخشنا چاہتی ہیں۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ کامیاب ہو بھی جائینگے جس سے لوٹ مار نئے سرے سے شروع ہوگی۔

سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد 

بہر حال یہ وقت بتائے گا کہ نئے راہنما کتنے ایماندار اور کتنے محب وطن ثابت ہونگے۔فی الحال تو دونوں اپنے اپنے بزرگوں کی کرپشن بچانے میں مصروف ہیں۔سب سے پہلا الزام تو جناب میاں صاحب پر یہ ہے کہ میاں صاحب تین بار پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں اور بطور ایک لیڈر اور سابق وزیر اعظم قومی رازوں کی حفاظت ہر قیمت پر انکا فرض ہے۔انہیں زیب نہیں دیتا کہ وہ ایسے موضوعات پر بات کریںجن سے دشمن فائدہ اٹھائے ۔مگر افسوس کہ انہوں نے اقتدار سے محروم ہونے کے بعد کچھ اہم قومی راز کھلے عام بتا دئیے جو کہ بہت غلط بات ہے ۔قومی راز بتا کر وہ کس سے بدلہ لے رہے تھے۔پھر جناب نے شیخ مجیب الرحمن کی لیڈر شپ کی بڑی تعریف کی۔قوم کو ڈرانے کی کوشش کی کہ وہ بھی ایسا کام کر سکتے ہیں جس سے بقیہ ماندہ پاکستان بھی خدانخواستہ مشرقی پاکستان کی طرح ٹوٹ سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ اپنی جگہ درست ہوں لیکن محب وطن لوگوں نے میاں صاحب کا ایسا رویہ پسند نہیں کیا۔کسی بھی شخص کا کردار اسوقت سامنے آتا ہے جب وہ مشکلات سے گزررہا ہو ۔میاں صاحب جیل تو گئے لیکن جس انداز میں بیماری کا ڈرامہ رچا کر باہر گئے وہ بھی ایک صاحب کردار لیڈر کو زیب نہیں دیتا ۔پھر سب سے اہم بات کہ میاں صاحب باہر جا کر کن لوگوں سے ملتے رہے اس سے متعلق مختلف افواہیں ہیں۔ کچھ لوگ تو یہاں تک بھی کہتے ہیں کہ وہ بھارتی ’’ را ‘‘ اور اسرائیلی موساد کے کچھ اہم لوگوں سے ملے اور پھر انہوں نے انکے کہنے پر پاک آرمی کی کردار کشی کی۔

بہاولپور سکھا میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی‘ متعدد کو جرمانے

جمہوری تحریکیں ہر ملک میں چلتی ہیں لیکن لیڈرز اس بات کی احتیاط کرتے ہیں کہ قومی مفادات کو زک نہ پہنچے۔اب پاکستان میں سیاسی تحریک پی ڈی ایم کے نام  سے شروع کی گئی ہے اور لیڈرز اپنے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں۔اس میں ماشا ء اللہ پاکستان کی گیارہ پارٹیاں شامل ہیں اور سب اپنے اپنے زخموں کا بدلہ لے رہے ہیں۔جناب بلاول بھٹو صاحب نے تو حکومت کے خاتمے کا اعلان بھی کردیا ہے۔جبکہ مولانا صاحب نے تو اعلان جنگ کیا ہے اور جنگ میں پیچھے ہٹنا گناہِ کبیرہ ہوگا۔پاکستان کی یہ تحریک اپنے آپ کو اتنا طاقتور سمجھتی ہے کہ جو کچھ منہ میں آتا ہے کہتی رہتی ہیں۔ یہاں بھی نام لئے بغیر سب سے بڑی تنقید فوج پر ہے۔مولانا صاحب تو فوج پر برستے رہتے ہیں۔معلوم نہیں یہ تحریک کامیاب ہوتی ہے یانہیں لیکن ایک دفعہ تو انہوں نے پورے ملک کو ہلا دیا ہے۔اس میں دو چیزیںبڑی اہم ہیںایک تو یہ کہ تقریروں میں کچھ لیڈرز کھلم کھلا پاکستان کی سلامتی پر حملہ کرتے ہیں جیسے پشاور اور کابل ایک ہی ملک کے دو شہر ہیں۔ آزاد بلوچستان اور آزاد پختونستان کے نعرے بھی لگائے گئے۔معلوم نہیں کہ ان لیڈروں کی قومی عزت اسوقت کہاں تھی اسکا مطلب تو صاف طور پر یہی ہوا کہ ذاتی مفادات کیلئے قومی سلامتی ان لوگوں کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتی۔پیپلز پارٹی ایک دفعہ پھر گھرائو جلائو کی سیاست پر آگئی ہے ۔ہر وہ الیکشن جس میں یہ کامیاب نہ ہوں ان کے خیال میں الیکشن چوری ہوا ہے ۔جلسے جلوس نکالنا تو ان لوگوں کا حق ہے لیکن جو حشر انہوں نے گلگت بلتستان میں کیا ہے وہ سراسر غلط ہے۔ سرکاری عمارات جلانا ،لوگوں کی کاریں جلانا قطعاً اچھی سیاست نہیں پھر یہی کام انہوں نے ملتان مین دکھایا۔ غیر قانونی ریلی نکالی اور رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔اسکا مطلب تو یہ ہواہے کہ پیپلز پارٹی ہر صورت اقتدار میں آنا چاہتی ہے چاہے غنڈہ گردی سے ہی سہی۔ 

پرامن پاکستان ہی آئین وقانون کی بالادستی کا ضامن ہے: غلام فریدکوریجہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سکندر خان بلوچ

سکندر خان بلوچ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • عدالت کاڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

    Dec 10, 2020 | 17:04
  • پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ کو پیرول پر رہا کرنے کی ...

    Nov 24, 2020 | 16:40
  • شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا

    Feb 26, 2020 | 17:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ...

    Jan 28, 2021 | 09:47
  • پاکستان میں‌اگلے ہفتےسےویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان،طبی ...

    Jan 28, 2021 | 09:25
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    پاکستان اور بھارت

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

     خیرسگالی

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال

  • 4

    لذتِ گفتار

  • 5

    اقبال

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

     بابا جی کے قاتل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 2

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 3

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group