Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

 رندوں کا کیا قصور جو ویراں ہیں مے کدے

Dec 04, 2020 9:51 AM, December 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 رندوں کا کیا قصور جو ویراں ہیں مے کدے

محترم سعید آسی کے اس شعر کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ پارسا ہونا ، صفت کاملہ نہیں لیکن جو کہ نا واقف آداب غلامی ہے ابھی،کہ رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے کے ساتھ قہاری و جبروت کی ضرورت بھی پڑتی ہے کہ ہو حلقہ یاراںتو بریشم کی طر ح نرم ،  تو ضرورت پارسائی ہے کی ہے لیکن آج کی دنیا کی رزم باطل میں فولاد جیسے مومن کی ضرورت پڑتی ہے ،تو پھر نعرہ قلندری لگاتے ہوے رند وں کی ہی ضرورت پڑ تی ہے، جو اپنی ذات سے اوپر اٹھ کر ، بے خطر کود پڑتے اور جان نثار ہونے کو تیار ہیں۔ خود غر ضیوں سے دور بہادرقیا دت کی ضرورت ہے جو کہ ہنوز بہت دور دور تک پاکستان اور مسلم دنیا میں نظر نہیں آ رہی ملکی سطح پر ان کے فیصلوں میں رندانہ خودداری ، خود مختاری کہیں تو نظر آے۔ آج تو ایسے لگ رہا ہے کہ تیسری دنیا کا ہررہنما ، ایک غیر محسوس دبائو کا شکار ہے یا اپنے مفادات کا اسیر ہے، کب تک محکوموں کے لاشے اٹھتے رہیں گے کبھی آج ایران، وینزوویلا پر پابندیاں،، کوئی ایف اے ٹی ایف کا شکار تو کوئی کشمیر پر قبضہ کر رہا ہے ۔قیادت کا نہ جری ہونا ، آج کا سب سے بڑا المیہ ہے اور یہ صریح خوف کی علامت ہے جو کہ صدر اوبامہ نے اسامہ پر حملے کے وقت پاکستان کی قیادت کی بزدلی کا ذکر خیر بھی ہے کہ کس طرح ایک ایٹمی طاقت کے حکمران یا صاحب اقتدار اسامہ کے قتل کے واقعے پر آنکھیں چرارہے تھے۔ جب مجھے نیلسن منڈیلا کی ایک خود نوشت سوانح یاد آ گئی جس کے دیبا چے میں جو صدر کلنٹن نے لکھا کہ میں نے ایک موقع پر منڈیلا سے پوچھا کے کیا تم اتنی لمبی ستائئس سال کی قید کے بعد جب جیل سے نکل رہے تھے تو تمھاری نفرت کاکیا عالم تھا، تو منڈیلا نے کہا ہاں مجھے شدید نفرت تھی ان کے خلاف جنہوں نے مجھے اتنی  دیر تک قید رکھا ،میری شادی ضائع کی گئی، میرے بچوں کو اتنی دیر مجھ سے دور رکھ گیا، اور میری زنذگی کے بہترین سال جیل کی سلاخوں کی نذر ہوئے لیکن جب میں اس کار کے پاس پہنچا جس سے میں نے اتنے طویل عرصے یعد جیل سے باہر جانا تھا میں نے محسوس کیا کہ اگرچہ میں اب بھی ان سے اسی طرح نفرت کرتا رہا، وہ کہیں مجھے دوبارہ قید میں نہ ڈال دیں، تو میں کیوں نہ ، اپنے لئے اور اپنی قوم کے لئے آزادی حاصل کر لوں اور میں نے دشمن سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا، جو میرے ساتھ کی گئی سختیوں کو دیکھتے ہوئے ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن اس طرح مذاکرات میں آپ کا دشمن آپ کا پارٹنر بن جاتا ہے۔ منڈیلا لکھتاہے کہ اس کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھا کیونکہ جابر ہی ہمیشہ کوشش ، اور مزاحمت کی نوعیت، سمت ترتیب دیتا ہے۔ یہ وہ تا ریخی الفاظ ہیں جو ستائیس سال جیل کاٹنے والے دنیا کے سب سے بڑے لیڈر نے کہے کہ آپ کواتنی قربانی ، مزاحمت کے باوجود اگر مذاکرات کرنے پڑیں ، تو اس میں عقلمندی ، دانائی ہے۔ کیونکہ طاقت کا ایک اپنا ہی نظریہ ، فلاسفی ہے، جو صرف طاقت کو مانتی ہے۔کلنٹن کے بقول، مذاکرات اور ظالم کے ساتھ شراکت اقتدار منڈیلا کے زرخیز ذہن کے پیداوار تھی،اور بقول کلنٹن ، اتنی دور اندیش ، اور جرات مند سوچ کے بغیر افریقہ کی آزادی ممکن ہی نہ تھی۔جس طرح منڈیلا نسل پرستی کے خلاف اپنے اصولوں اور نسل پرستی کے خلاف مائنڈ سیٹ پر ڈٹا تھا، تو اس کو یہ بھی پتہ چل گیاتھا کہ جابر اورظالم حکومت بھی تنگ نظری اور تعصب کی قید اور مانڈسیٹ میںتھی ، ان کے لئے بھی آزادی دینا اتنا ہی ،ناقابل قبول، کٹھن فیصلہ تھا۔اوپر بیان کئے گئے واقعات میںآزادی کو حاصل کرنے کے لئے ذاتی قربانی اور بے لوث جرات مند قیادت کی ضرورت کا ذکر کیا گیا ہے جو آج وقت کی ضرورت ہے۔ پنڈت نہرو بھی اپنی سیاسی فلسفے ، ہندوازم کو بغل میں چھری منہ میں رام رام جپتے انڈیا کو بڑی طاقتوں سے بچا کر کشمیر کو ہڑپ کر گیایہی نہیں چینی لیڈر ماوزے ڈانگ کمیونسٹ ہوتے ہوے امریکا سے شراکت داری کر گئے،ایسی ہی دور اندیش ، خود مختارقیادت کا آج کا پاکستان طلبگار ہے ۔ کلاس سٹرگل، مفادات کا ٹکرائو کمیونسٹ نظریات کے مطابق ، دنیا میں سوشل آرڈر صرف وسائل پر قبضہ کے لئے نہ ختم ہونے والی مسابقت کے نتیجہ سے حاصل شد متبدل طاقت سے قائم رہتا ہے نہ کہ زبانی بقول شاعر سعید آسی پارسائی کے خالی دعوئوں سے ۔یہ حقیقت، منڈیلا ، مائو، ڈینگ سیائو پنگ جیسے رندوں کومسابقت کے نام پر نظریاتی دشمنوں سے بظاہر مفاہمت پر مجبور کرتی ہے لیکن غلامی نہیں۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاکٹر طاہر محمود بھلر


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • کرونا پروٹوکول دھرا رہ گیا،بنگلہ دیش میں عالم دین کے جنازے ...

    Apr 21, 2020 | 10:19
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • حضرت عیسی کے مجسمے کی مجوزہ تعمیر کیخلاف بی جے پی اور آرایس ...

    Jan 14, 2020 | 16:41
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group