Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سینٹ میں یاسین ملک و دیگر حریت رہنماوں کو قید میں رکھنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے کا اضافہ
  • کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار حصص میں مندی کا رجحان
  • نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا:عثمان بزدار
  • پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

شہباز شریف کو عدالت سے ضمانت ملی، بے گناہی کا سرٹیفکیٹ نہیں ، ہم نوازشریف کی صحت کی تازہ صورتحال جاننا چاہتے ہیں:فردوس عاشق اعوان

Dec 04, 2019 | 20:12 8:12 PM, December 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 شہباز شریف کو عدالت سے ضمانت ملی، بے گناہی کا سرٹیفکیٹ نہیں ، ہم نوازشریف کی صحت کی تازہ صورتحال جاننا چاہتے ہیں:فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ڈھٹائی سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، انھیں بے گناہی کا سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ عدالت سے ضمانت ملی ہے۔

شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق کیس زیر سماعت ہے، جس کیس کا فیصلہ نہیں ہوا، اس میں شہباز شریف ٹرافی اٹھا رہے ہیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف نے ایک گھنٹے میں آپ بیتی قوم کو سنائی اور من گھڑت بیانیہ پیش کیا۔ ملکی فضائیں اپوزیشن لیڈر کی متلاشی ہیں۔ انہوں نے قوم کی آنکھوں میں مرچیں ڈالنے کی کوشش کی۔ جب تک فیصلہ نہیں آتا، آپ ملزم ہی رہیں گے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی اور جمہوریت کے ترانے گانے والے پارلیمنٹ کے بجائے عدالتوں میں جا رہے ہیں۔ نوید جان بلوچ کے حوالے سے اتفاق رائے ہوا تھا۔ اپوزیشن نے اس نام کو بھی ایک ہفتے کے لیے موخر کیا۔ اپوزیشن نے خود چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعنیاتی کے لیے وقت لیا۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پریس کانفرنس میں وکٹری کا نشان بنانے کے بجائے عدالتوں میں ثبوت پیش کریں۔ اگر نیب وزیراعظم کے کہنے پر احتساب کرتی تو اپوزیشن کی لکا چھپی نہ چل رہی ہوتی۔ عمران خان کسی سے ذاتی انتقام نہیں لینا چاہتے۔

چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت

  فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہباز شریف جس مقصد کیلئے لندن گئے آگاہ نہیں کیا،وہ بتائیں کہ علی عمران اوراسحاق ڈار وہاں کیا کررہے ہیں، شہبازشریف کو ضمانت ملی ہے کلیئرنس سر ٹیفکیٹ نہیں، شہباز شریف بتا دیتے کہ ان کی واپسی کا کب ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے خود کو اچھا بچہ ثابت کرنے کی کوشش کی، ہم نوازشریف کی صحت کی تازہ صورتحال جاننا چاہتے ہیں، اپوزیشن نے اتفاق رائے کیلئےایک ہفتے کا وقت مانگا، دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے عدالت سے رجوع کرلیا، حکومت نے پوری کوشش کی معاملے پراتفاق رائے ہو۔کابینہ میں شامل وزیر بھی انکوائریوں کا سامنا کررہے ہیں، شہباز شریف نے قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی اور نیب نیازی گٹھ جوڑ کا بے سرا راگ الاپا،عمران خان نیازی صاحب فخر سے کہتے ہیں کہ نیازی میرا قبیلہ ہے لیکن آپ بھی قوم کو اپنا تعارف کروادیں کہ میاں کونسی ذات ہے۔انہوں نے کہا کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سے متعلق کیس ابھی زیر سماعت ہے اور اس پر شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں آتا شہباز شریف ملزم ہی ٹھہریں گے کیونکہ شہباز شریف کو بیل دی گئی ہے بے گناہی کا سرٹیفکیٹ عطا نہیں ہوا۔

بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی: وزیر خارجہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • شہباز شریف کی ضمانت خارج ،احاطہ عدالت سے گرفتار

    Sep 28, 2020 | 14:30
  • لاہورہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،

    Jun 11, 2019 | 12:29
  • شہباز شریف کے کرونا پازیٹیو ہونے پر دلی افسوس، اللہ جلد روبہ ...

    Jun 11, 2020 | 15:21
  • پاک بحریہ کی ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال سے ...

    May 02, 2020 | 11:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سینٹ میں یاسین ملک و دیگر حریت رہنماوں کو قید میں رکھنے کے ...

    Jan 18, 2021 | 22:41
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Jan 18, 2021 | 22:30
  • کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ...

    Jan 18, 2021 | 22:25
  • نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ...

    Jan 18, 2021 | 22:16
  • پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

    Jan 18, 2021 | 22:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر ...

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • 2

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 3

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 4

    سام سنگ کے وارث کو کرپشن کے الزام میں ڈھائی سال کی قید

  • 5

    کوروناوائرس: چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group