متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی یونائٹڈ ایئرلائنز نے امریکی کمپنی بوئنگ کو 50 ایئربس اے 321 ایکس ایل آر طیاروں کی خریداری کا آرڈر دے دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سودے پر 6.5 ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔ اس کا مقصد پرانے بوئنگ 757-200s طیاروں کو تبدیل کرنا ہے، یہ طیارے 2024 ءمیں فراہم کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ بوئنگ کمپنی اپنے 737 ایم اے ایکس طیاروں کے حادثوں کے بعد بحران کا شکار ہے اور عرب ایئرلائن کا یہ آرڈر اس کے لیے خوشی کی نوید ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024