فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے ترکی کی مسلح افواج پر شام کے شمال مشرقی علاقے میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کے دوران میں داعش کے جنگجووں کے ساتھ بعض اوقات گٹھ جوڑ کا الزام عاید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے لندن میں نیٹو کے سربراہ اجلاس کے موقع پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہاکہ میں جب ترکی کی طرف دیکھتا ہوں، وہ اب ان کے خلاف لڑرہا ہے جو ہمارے ساتھ مل کر لڑتے رہے ہیں اور وہ (ترک) بعض اوقات داعش کے گماشتوں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024