جنوبی کورین اداکارچا ان ہا انتقال کر گئے ان کی عمر محض 27 سال تھی ۔کورین اداکار چا ان ہا نے سیریز”دی بینکر اینڈ لو ود فلوز“ میں اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کی نعش بدھ کو ان کے گھر سے برآمد ہوئی تاہم ان کے مرنے کی وجہ ابھی تک نہیں بتائی گئی۔
یران-اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر
Apr 15, 2024