وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ بدعنوان عناصر کے احتساب سے متعلق وزیراعظم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی خزانہ لوٹنے والوں کواحتساب کا سامناکرناہوگا۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے کسی بھی رکن کے خلاف بدعنوانی کاکوئی ایک بھی کیس نہیں ہے۔