مقبوضہ کشمیر کے ان علاقوں میں آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے جہاں نام نہاد پنچائتی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔نام نہاد پنچائتی انتخابات کے خلاف ہڑتال کی اپیل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔نام نہاد پنچائتی انتخابات تری گام، قادر آباد، قاضی آباد، NAIDKHAI، رفیع آباد، پٹن، SUKHNAG، PARNEWA، شادی مرگ، KAPRAN، HERMAIN، POMBAY، LARNOO، BERNG، SAGAM کے علاقوں میں ہو رہے ہیں۔مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں عوام سے کہا ہے کہ وہ پنچائتی انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس ناکام مشق سے دور رہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024