حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے گی:فوادچوہدری Dec 04, 2018 | 09:16 9:16 AM, December 04, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اطلاعات و نشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے گی۔ ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وعدہ پورا کرنے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک