Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
  • فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پنجاب صاف پانی کمپنی کے اکاﺅنٹ کومنجمد کر کے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 10لاکھ روپے کی ریکوری کر لی
  • نوجوان ماہر اساتذہ کے زیر سایہ آرٹ سیکھ رہے ہیں،نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت انداز میں پروان چڑھایاجا رہا ہے۔ ثمن رائے

فیس بک بیٹی…!

Dec 04, 2015 4:34 AM, December 04, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فیس بک بیٹی…!

واہ…! کیاشان ہے اس بیٹی کی جس کی پیدائش پر اس کے ماں باپ نے اپنی دولت کا 99 فیصد شیئرزخدمت خلق کے لئے وقف کرنے کا اعلان کیا۔ انٹر نیٹ کے سوشل میڈیا المعروف فیس بک کے بانی کی بیٹی کی پیدائش پر اس حیران کن اعلان نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے۔فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ اور اس کی اہلیہ پریسیلا چن نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر فیس بک پر اپنے 99 فیصد شیئر عطیہ کرنے کا اعلان کرکے نہ صرف بیٹی کی پیدائش پر اظہار تشکر کیا ہے بلکہ بیٹی کی پیدائش کو ویلکم نہ کرنے والے بد نصیب لوگوں کے منہ پر طمانچہ بھی رسید کیا ہے۔بیٹی میکس کی پیدائش کی خوشی میں عطیہ کیئے جانے والے شیئرز کی مالیت 45 ارب ڈالر ہے اور یہ اعلان اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ دنیا میں کسی بھی ادارے کی جانب سے خیرات میں دی جانے والی یہ سب سے بڑی رقوم میں شمار ہوتی ہے۔فیس بک کے بانی31 سالہ مارک زکر برگ کا تعلق نیویارک سے ہے اورقیام کیلی فورنیا میں ہے۔تین سال قبل چینی نژاد امریکن ڈاکٹر سے شادی کی۔ اہلیہ ڈاکٹر پریسیلا چن کا تعلق تارکین وطن پناہ گزین خاندان سے ہے۔غریب خاندان کی اس ذہین اور محنتی لڑکی نے ہارورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کی، دوران تعلیم اس کی ملاقات مارک سے ہوئی۔ دس سال کی ملاقاتوں کے بعد شادی کا ارادہ کر لیا۔مارک کی کامیابی کے پیچھے اس کی ذہین، محنتی اور مضبوط شخصیت والی بیوی کا ہاتھ ہے۔مارک کی بیوی زمانہ طالبعلمی سے ہی رفاعی خدمات میں سرگرم تھی، پھر اس نے ایک تنظیم بنائی اور آج میاں بیوی نے اس تنظیم کے حوالے سے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس فیصلے کے پیچھے بھی مارک کی اہلیہ کی خواہش کارفرما ہے۔یہ امریکی جوڑا اس سے پہلے بھی انسانی ہمدردی کے کاموں پر 1.6 روپیہ عطیہ کر چکے ہیں۔مارک برگ ہاروڈ یونیورسٹی میں کمپیوٹر سافٹ ویئر کا طالب علم تھا۔ دوران تعلیم اس نے اپنے چند روم میٹس کے ساتھ مل کر ہاروڈ یونیورسٹی کا سوشل نیٹ ورک تیار کیا جو سٹوڈنٹس میں بہت مقبول ہوا اور یوں مارک برگ کا یہ کامیاب آئیڈیا ساری دنیا کو ایک کمرے میں بند کرنے یعنی فیس بک بنانے میں مددگار ثابت ہوا۔اور2007 میں23 سالہ مارک فیس بک کے بانی کی حیثیت سے دنیا کا امیر ترین شخص بن کر ابھرا۔بیٹی کی پیدائش پر دل کھول کر خیرات کرنے والے یہ ماں باپ خدا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں انمول نعمت سے نواز۔اگر اس تحفہ کا اعلان لڑکے کی پیدائش پر کیاجاتا تو سب سے پہلے پاکستانی معاشرے سے تنقیدسنائی دیتی کہ’’دیکھو جی گورے بھی لڑکے کی پیدائش کا جشن مناتے ہیں ‘‘اور پنجاب خاص طور پر دیہی علاقوں سے یہ جملہ متوقع تھا ’’ گوروں کو دھی پتر کی پیدائش سے کیا فرق پڑتا ہے، نہ دھی کا رشتہ ڈھونڈنے کی خواری، نہ اس کی عمر ڈھلنے کا خوف، نہ عزت و آبرو جانے کا ڈر، ان کے لیئے دھی پتر برابر ہیں‘ ایک یادو بچے پیدا کرتے ہیں،ہم دیکھتے اگر اتنی دولت تیسری یا چوتھی بیٹی کی پیدائش پر عطیہ کرتے ‘‘۔ یہ انداز تنقید برصغیر پاک و ہند کا مقبول کلچر ہے۔ کسی کی اچھی بات کو بھی حسد اور منفی انداز سے دیکھا جاتا ہے اور کوئی نہ کوئی قابل اعتراٖض نقطہ نکال لیا جاتا ہے۔جبکہ ایسا ہر گز نہیں، انسان خواہ گورا ہو، کالا یا بادامی رنگ والا، ہر انسان بیٹے کی خواہش رکھتا ہے۔ پوری دنیا میںماں اور باپ کے جذبات فطری ہیں۔ بیٹی اور بیٹا دونوں طرح کے کھلونے چاہتے ہیں البتہ مغرب میں

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ

بیٹیوں کی پیدائش پر نہ عورت کو طلاق دی جاتی ہے اور نہ بیٹیوں کو بوجھ تصور کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ ’’جہیز یا رشتہ‘‘ نہیں بلکہ شعور ہے۔ ہر پڑھا لکھا انسان جانتا ہے کہ بیٹی پیدا کرنے میں عورت کا عمل دخل نہیں اور خوشی و تکلیف دونوں اولاد کی ایک جیسی محسوس ہوتی ہے۔ بیٹی ہویا بیٹا ماں باپ دونوں کو ہنستا بستا آباد اور خوش و خرم دیکھناچاہتے ہیں۔ دونوں کو تعلیم میں اعلیٰ اور برتر دیکھنے کے متمنی ہیں۔رہا نسل چلانے کا تعلق تو نبی پاک ﷺ کی نسل بیٹی سے آگے چلی۔ اس ملک امریکہ میں بھی داماد اور بہو کے ایشوز عام ہیں۔ ایک ساس سے کسی نے پوچھا کہ ’داماد کی آئو بھگت زیادہ کیوں کی جاتی ہے ؟ ساس نے جواب دیا ’کیوں کہ اس کے گھر کا طوفان داماد نے سنبھال رکھا ہے‘‘۔ ہر ماں کو اپنی اولاد کی عادات اور فطرت کا بخوبی علم ہوتا ہے۔بیٹی کو شادی کے لڈو میں لپیٹ کر بیگانے گھر رخصت کر دیتی ہیں، اس کے بعد داماد جانے اور اس کانصیب۔ شکوہ شکایت کرے تو لڑکی کی ماں کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ ’’ہماری بیٹی شادی سے پہلے تو ایسی نہ تھی ‘‘۔ اور ادھر لڑکے کے ماں باپ سر پیٹ رہے ہوتے ہیں کہ ’’ ہمارا بیٹا بھی پہلے ایسا نہ تھا ‘‘۔ ماں باپ نام ہی پردہ پوشی کا ہے۔لڑکا ہو یا لڑکی، والدین کو پردہ پوشی کرنا پڑتی ہے بلکہ ماں تو بچوں کے سگے باپ سے بھی اولاد کی کمزوریاں چھپاتی ہے۔ جب ایشوز میں لڑکا اور لڑکی کے تمام معاملات ایک جیسے ہیں تو پھر پیدائش پر اظہار تشکر میں ڈنڈی کیوں ماری جاتی ہے ؟ بیٹی خواہ پہلی ہو یا چوتھی، چہروں پر نحوست لانے سے خدا کے نافرمان بننے سے گریز کیا جائے۔ بیٹا ہو یا بیٹی اظہار تشکر ضروری ہے کہ اس ذات پاک نے صاحب اولاد تو بنایا۔ تندرست بچہ کی پیدائش بہت بڑی نعمت ہوتی ہے۔ معذور لڑکے سے صحت مند خواہ دسویں لڑکی پیدا ہو جائے سجدہ شکر ادا کرنا چاہیے۔رہا رشتہ، شادی، نصیب، مقدر، تو یہ سب پروردگار کے پاس راز ہے، لڑکے کی نافرمانی بھی اتنی ہی تکلیف دہ ہے جتنا صدمہ لڑکی کی گمراہی سے ہوتا ہے۔’’فیس بک بیٹی‘‘ کی پیدائش پر والدین کا اظہار تشکر ان لوگوں کے لیئے اچھی خبر ہے جن کے فیس بیٹی کی پیدائش کی خبر سے بگڑ جاتے ہیں۔

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاءچیمہ ....(نیویارک)

طیبہ ضیاءچیمہ ....(نیویارک)


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

    Jan 25, 2021 | 11:57
  • فیس بک ہولوکاسٹ سے انکار پر مبنی مواد شائع نہیں کرے گا

    Oct 13, 2020 | 14:47
  • فیس بک اور گوگل کا اشتہارات پر اجارہ داری کیلئے معاہدہ

    Jan 19, 2021 | 16:24
  • ٹویٹر، فیس بک کے بعد انسٹا گرام وسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ ...

    Jan 07, 2021 | 16:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ...

    Jan 25, 2021 | 21:45
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    Jan 25, 2021 | 21:18
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور ...

    Jan 25, 2021 | 20:51
  • فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پنجاب صاف پانی کمپنی کے اکاﺅنٹ ...

    Jan 25, 2021 | 20:36
  • نوجوان ماہر اساتذہ کے زیر سایہ آرٹ سیکھ رہے ہیں،نوجوانوں کی ...

    Jan 25, 2021 | 20:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

  • 3

    اسٹرابیری کی کاشت کا منفرد طریقہ، سعودی شہری نے دنیا کو حیران کردیا

  • 4

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 5

    قطر ایئر ویز میں ملازمت کے مواقع، بھرتیاں شروع

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group