Waqt News
Thursday | August 11, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

فردِ فرید (۲)

Aug 04, 2022 8:13 AM, August 04, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ کا وصال ہوا تو ان کی وصیت کے مطابق بابافرید الدین مسعود کو ان کا جانشین مقرر کیاگیا۔ دلّی اس وقت مسلم برصغیر کا مرکزی شہر بن گیاتھا۔ سلاطین وہلی کی گرفت مضبوط ہوچکی تھی، شہر میں بہت سے اہل علم وفضل جمع ہوچکے تھے۔ تاتاری یورشوں کی وجہ سے سمر قند ،بخارا اور ماورالنہر کے بہت سے صاحبانِ فضل وکمال دلّی کا رخ کر رہے تھے۔ایسے میں باباصاحب نے اپنے تبلیغی وتربیتی دائرے کو وسعت دینے کا سوچا ،آپ وہاں سے ہجرت کرکے قصبہ ہانسی میں آگئے اورکچھ دن قیام کے بعد آپ نے اجودھن (موجودہ پاکپتن ) کو اپنا مرکز ومستقر بنالیا۔ بہت زیادہ آبادی والے شہرمیں اکثر اوقات جمیعت کی خاطر میسر نہیں آتی اور انسان اپنی مرضی کا لائحہ عمل ترتیب نہیں دے سکتا ہے۔ اجودھن عام گزر گاہ سے ذرا ہٹ کر تھا ۔وہاں تعلیم ،تربیت اور تزکیہ کا پرسکون ماحول میسر تھا۔ لیکن تبلیغی حوالے سے نقل وحرکت کی سہولت یوں موجود تھی کہ ایک تو یہ دریا کے کنارے پر تھا، جو اس زمانے میں ایک ذریعہ نقل وحمل تھا دوسرا اس کے قریب ہی قصبہ دیپال پور،اس وقت کی معروف شاہراہ پر واقع تھا۔ جس پر ہند اور بیرون ہند ہر طرف کے قافلے رواں دواں رہتے تھے۔ آپکے علاوہ اس خطے میں تین اور معروف مبلغ ،کار خدمت انجام دے رہے تھے۔ حضرت بہائو الدین زکریاملتان میں، حضرت جلال الدین سرخ بخاری اوچ میں، اور حضرت عثمان المروندی سند ھ میں ،بابا فرید کے ان تمام سے انتہائی گہرے تعلقات تھے اور اکثر یہ چاروں بزرگ مل کر تبلیغی سفر پر جاتا کرتے تھے۔ اللہ رب العز ت نے انکے سلسلہ تبلیغ میں بے حد برکت عطا ء فرمائی ۔پنجاب کی اکثر اقوام اور قبائل اپنے قبول اسلام کا انتساب آپ ہی کی طرف کرتے ہیں ۔ان قوموں کی تعداد ستر سے زائد بتائی جاتی ہے۔ تبلیغ کے ساتھ مسلم تہذیب وثقافت کو آپ کی بھر پور علمی اور سماجی شخصیت سے بہت فائد ہ ہوا، آپ نے مقامی زبانوں سے بھی آشنائی پیداکی، بہت سے اشلوک آپ کی طرف منسوب کیے جاتے ہیں، کہاجاتا ہے کہ اردو زبان کا سب سے پہلاکلمہ آپ ہی کی زبان سے ادا ہوا تھا۔ خدمت خلق آپ کا وطیرہ تھا، مزاج میں بے حد نرمی اور ملاطفت تھی۔ ہر آنے والا بلا تکلف اپنا دُکھ آپ سے بیان کرتا اور آپ اسکی ہر ممکن دادرسی فرماتے ۔ بعض اوقات لوگوں کی بپتا آدھی آدھی رات تک دراز ہوجاتی لیکن آپ سب کی سنتے اور فرماتے کسی کہنے والے کے دل میں خلش رہ جائے تو مجھے مصلے پر حضوری کی کیفیت ہی نصیب نہیں ہوتی۔ آپ نے اپنی تربیت سے جو افراد تیار کیے وہ برصغیر کی تاریخ کے روشن آفتاب ثابت ہوئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 3

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 4

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • اس ملک کو چلنے دیں

    Aug 11, 2022
  • اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں

    Aug 11, 2022
  • مخدوم احمد محمود اور پیپلز پارٹی 

    Aug 11, 2022
  • یومِ استحصال کشمیر

    Aug 11, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا

    Aug 11, 2022
  • 1

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 2

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 3

    گم کردہ رہ 

  • 4

    آزادی عظیم  نعمت 

  • 5

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 2

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group