لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات Aug 04, 2022 | 00:18 12:18 AM, August 04, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک