مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک مقامی شہری کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے قبضے سے 28 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ پولیس کے میڈیا ترجمان نے کہا کہ منشیات اور ممنوعہ جرائم کا سراغ لگانے اور کے لیے سیکورٹی فالو اپ کے نتیجے میں علاقے کے سیکیورٹی حکام ایک مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ اس کی عمر چالیس سال کے درمیان رمیان ہے۔ اس کے قبضے سے28 کلو گرام نشہ آور چرس برآمد کی گئی ہے۔ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف ابتدائی قانونی اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38