جامعہ ستاریہ الاسلامیہ میں آج اونٹ نحرکئے جائینگے
کراچی (نیوزرپورٹر) جماعت غربااھلحدیث کے تحت عیدکے چوتھے روز بھی اھلحدیث مرکزبنس روڈ و جامعہ ستاریہ الاسلامیہ سمیت ملک بھرکی مساجدمدارس ومراکزمیں قربانی ہوگی اور اونٹ نحرکیے جا ئنگے۔ دریں اثناء جماعت غربااہلحدیث کے امیر مولاناعبدالرحمن سلفی نے کے۔ایم۔سی گراونڈ میںمرکزی اجتماع میں خطبہ عید میں کہا کہ عیدقربان ہمیں اللہ وخاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی اطاعت، باہمی ایثار وقربانی کادرس دیتی ہے۔