فرمانِ قائد Aug 04, 2020 6:43 AM, August 04, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان پر غنڈوں، لٹھ بردار گروہوں، فقتھ کالمسٹوں یا ہجوم کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان پر باضابطہ آئینی حکومت ہونی چاہیے۔(پارسیوں کی دعوت استقبالیہ میں تقریر،3 فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+