داعش نے عدن میں پولیس مرکز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
صنعاء (این این آئی)یمن میں داعش تنظیم کی شاخ نے ایک اعلان میں عدن شہر میں پولیس کے ایک مرکز پر خونی حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں یمن میں داعش تنظیم کی شاخ نے عدن شہر میں پولیس کے ایک مرکز پر خونی حملے کی ذمے داری قبول کر لی ۔