دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔تفصیلت کے مطابق دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے۔دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024