لاہور کے علاقے نشاط کالونی میں مکان کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ2بچوں کو نکال لیاگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نشاط کالونی کے علاقے میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے1 شخص جاں بحق جبکہ 2 بچوں کو نکال لیا گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچی اور آپریشن شروع کیا تو ملبے تلے دبے2 بچوں کو نکال لیا جن میں سے ایک کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسرے کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38