جبری شادیوں کے واقعات نظر انداز کرنے پر برطانوی حکومت پر تنقید جا ر ی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت، پاکستان اور بنگلادیش میں ویزے کے حصول کیلئے برطانوی خواتین سے جبری شادیاں کی جاتی ہیں۔ایسی ہی کئی خواتین نے برطانیہ واپس آکر شوہروں کو ویزے جاری کرنے کی مخالفت کی تاہم پھر بھی انہیں ویزے جاری کردیے گئے، برطانوی وزارت داخلہ نے ان دعوﺅں کی تردید کی ہے۔انگلینڈ اور ویلز میں 2014 میں جبری شادیوں کے خلاف قانون منظور ہوا جس کے تحت اس جرم کی سزا 7سال تک قید ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024