میانوالی: موٹرسائیکلوں کی ٹکر 2 نوجوان جاںبحق، خاتون زخمی

Aug 04, 2018

میانوالی (نامہ نگار)ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ جاںبحق ہونے والوں میں وسیم اور اشتیاق نامی نوجوان شامل ہیں جب کہ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں