رواں سال کا آخر ی سورج گرہن 11 اگست کو لگے گا، پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

Aug 04, 2018

سرگودھا (نامہ نگار) رواں سال کا آخری سورج گرہن 11 اگست کو لگے گا، پاکستان میں سورج گرہن نہیں دیکھا جاسکے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق سال 2018ء کا تیسرا اور آخری سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا جوکہ پاکستان کے علاوہ دیگر براعظموں میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

مزیدخبریں