مکرمی! مہنگائی آج کل بہت زیادہ ہو گئی ہے جس کی وجہ سے غریب لوگوں کیلئے کھانا بہت کم میسر آتا ہے اور کبھی کبھی تو فاقے کی بھی نوبت آجاتی ہے مہنگائی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اگر تنخواہوں کو بڑھایا جاتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ چیزوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ میری حکام سے یہ التجا ہے کہ مہنگائی کو کم سے کم کیا جائے۔ (رمیزہ شہزادی F\\\\670 گلستان کالونی )
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024