ایڈیشنل ڈپٹی جنرل اٹک انیل سعیدکا گورنمنٹ اسفندیاربخاری ہسپتال کا دورہ 

Apr 04, 2025

اٹک (نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈپٹی جنرل اٹک انیل سعیدنے گورنمنٹ اسفندیاربخاری ہسپتال کا دورہ کیا ، دورے کے دوران انہو ں نے مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی، اس موقع پر اے سی اٹک انزہ عباسی،چیف آفیسربلدیہ سردا ر آفتاب احمد خان، ایم ایس ڈاکٹرجوادالٰہی اوردیگربھی موجودتھے، اے ڈ ی سی جی نے بس سٹینڈکا د و ر ہ کیااورا نتظا ما ت کاجائزہ لیا، انہوں نے بلدیہ کے سینٹری سٹاف سے عیدملی اورمٹھائی تقسیم کی، اے ڈی سی جی نے آگ لگنے والی سائٹ کابھی دورہ کیا ا و ر ریسکیوعملے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کوسراہا۔

مزیدخبریں