عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد تک کم ہو گئیں 

Apr 04, 2025

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں سات فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل ستر ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت دو فیصد اضافے سے چار ڈالر چودہ سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

مزیدخبریں