4ون ڈے میچوں میں تیسری بار جرمانہ 

Apr 04, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں میچ فیس کا پانچ فیصد سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔چار میچوں میںتیسری بار جرمانہ کیا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں