ملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2748 تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب میں 1072، سندھ میں 839، خیبرپختونخوا میں 383، بلوچستان میں 175، اسلام آباد میں 75، گلگت بلتستان میں 193 جبکہ آزاد کشمیر میں گیارہ افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔کوروناوائرس سے اب تک 130افراد صحت یاب جبکہ 41 مریض جان بحق ہوئے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024