حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر، 20مقدمات درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس کی جانب سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروئی کرکے 20مقدمات درج کرلئے جس کے بعد 26افراد گرفتار کئے گئے صدرڈویژن پولیس نے15مقدمات درج کر کے 20افراد کو گرفتارکیا،راول ڈویژن پولیس نے2مقدمات درج کر کے ایک ملزم کوگرفتار کیا ،پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے 3مقدمات درج کرکے5افرادکوگرفتارکیا۔