کتابِ ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہو گا o کھڑکھڑا دینے والی o کیا ہے وہ کھڑکھڑا دینے والی o تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑا دینے والی کیا ہے o جس دن انسان بکھرے ہوئے پر وانوں کی طرح ہو جائیں گے o اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے o
سورۃ العدیت (آیت :11 )‘ سورۃ القارعۃ (آیت: 1 تا 5 )