عوام احتیاطی تدابیر کے ساتھ اللہ سے رجوع کریں:مفتی عبدالعلیم قادری
کراچی (نیوز رپورٹر )مرکزی جماعت اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے امیر،مفتیء اعظم سندھ صاحبزادہ مفتی محمدجان نعیمی کی اپیل پر صوبے بھرمیں یوم توبہ واستغفارمنایاگیا،اس موقع پرمساجد ،مدارس اور خانقاہوں میں کروناسے تحفظ اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔اس سلسلے میں مرکزی جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر مفتی محمدعبدالعلیم قادری،