خیبرپختونخوا کی فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب ناقص اور غیر معیاری ساڑھے تین ہزار لیٹر خراب دودھ ایک کارروائی کے دوران قبضہ میں لے لیا۔ ترجمان کے پی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کی جانے والی کارروائی میں ساڑھے تین ہزار لیٹر خراب دودھ قبضے میں لیا گیا ہے۔ ایک ہزار لیٹر جعلی مشروبات کا ٹرک بھی پکڑا گیا ہے کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ غیر معیاری اور ناقص اشیاءکا کاروبار کرے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024