Waqt News
Monday | August 08, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی پرچم رکھنےپرپابندی،سٹالرز کی ویڈیو وائرل
  • چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا کہاں؟
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا خراج تحسین
  • ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اےکا بڑا فیصلہ
  • پی ٹی آ ئی حکومت کے خلاف اگلا لائحہ عمل کب دےگی؟

سابق وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی40ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Apr 04, 2019 | 08:48 8:48 AM, April 04, 2019
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سابق وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی40ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی : پیپلزپارٹی کے بانی و چیئرمین سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی ملک بھر میں آج منائی جائے گی، اس موقع پر پی پی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی۔

ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، کون جانتا تھا کہ وہ بین الاقوامی قد آور سیاسی شخصیت کے روپ میں اُبھر کر سامنے آئیں گے، ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو بھی سیاست کے میدان سے وابستہ رہے۔

ذوالفقار علی بھٹو نے ابتدائی تعلیم کے بعد اُنیس سو پچاس میں برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات کی ڈگری حاصل کی اور اُنیس سو باون میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے اصولِ قانون میں ماسٹرز کیا، تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے کراچی میں وکالت کا آغاز کیا اور ایس ایم لاء کالج میں بین الاقوامی قانون پڑھانے لگے۔

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدری

ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کا آغاز اُنیس سو اٹھاون میں کیا اور پاکستان کے پہلے آمر فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان کے دورِ حکومت میں وزیر تجارت، وزیر اقلیتی امور، وزیر صنعت وقدرتی وسائل اور وزیر خارجہ کے قلمدان پر فائض رہے، ستمبر 1965ءمیں انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا موقف بڑے بھرپور انداز سے پیش کیا۔جنوری 1966ءمیں جب صدر ایوب خان نے اعلان تاشقند پر دستخط کیے تو ذوالفقار علی بھٹو بڑے دلبرداشتہ ہوئے اور اسی برس وہ حکومت سے علیحدہ ہوگئے، اُنہوں نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کو مرکزی حیثیت دی۔قائد عوام نے دسمبر اُنیس سو سڑسٹھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی، جو بہت جلد پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت بن گئی۔ عوامی جلسوں میں عوام کے لہجے میں خطاب اُنہی کا خاصا تھا۔

پاکستان :کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

اُنیس سو ستر کے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی نے مغربی پاکستان جبکہ شیخ مجیب الرحمن کی عوامی لیگ نے مشرقی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی، اقتدار کے حصول کی اس لڑائی میں نتیجہ ملک کے دوٹکڑوں کی صورت میں سامنے آیا۔سقوط ڈھاکہ کے بعد وہ 1971ءمیں پاکستان کے صدر اور پھر 1973ءمیں پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔

ملک کے دولخت ہونے کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور اقتدار میں بے پناہ کارنامے انجام دیئے، اُنہوں نے اُنیس سو تہتتر میں ملک کو پہلا متفقہ آئین دیا، یہی نہیں اُنکے دور میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کو آج بھی اُنکی بڑی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا سہرا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔پیپلزپارٹی کا دورِ حکومت ختم ہونے کے بعد اُنیس سو ستتر کے عام انتخابات میں دھاندلی کے سبب ملک میں حالات کشیدہ ہوئے، جس کے نتیجے میں پانچ جولائی اُنیس سو ستتر کو جنرل ضیاء الحق نے مارشل لاء نافذ کردیا۔ملک میں ہونیوالے مظاہروں کے نتیجے میں قائدِ عوام کو دوبار نظر بند کرکے رہا کیا گیا تاہم بعدازاں ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے ایک مقدمہ میں گرفتار کرلیا گیا اور 18 مارچ 1977ءکو انہیں اس قتل کے الزام میں موت کی سزا سنادی گئی۔ذوالفقار علی بھٹو نے اس سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی، جس میں تین ججوں نے انہیں بری کرنے کا اور تین ججوں نے انہیں سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا۔پاکستانی سیاست کے اُفق کے اس چمکتے ستارے کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ جیل میں 4اپریل اُنیس سو اُناسی کو پھانسی دیدی گئی لیکن پاکستان کی سیاست آج بھی اُن کی شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔

بلوچستان : سیلاب سے مزید 6 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی  

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ناکامی ...

    Aug 06, 2022
  • کامن ویلتھ گیمز:14کروڑ بمقابلہ 32لاکھ کی کارکردگی

    Aug 06, 2022 | 21:49
  • پاکستان میں خود کشی کا بڑھتا رجحان

    Aug 06, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی ...

    Aug 07, 2022 | 22:56
  • چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا ...

    Aug 07, 2022 | 22:44
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا ...

    Aug 07, 2022 | 22:39
  • ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی ...

    Aug 07, 2022 | 22:01
  • پی ٹی آ ئی حکومت کے خلاف اگلا لائحہ عمل کب دےگی؟

    Aug 07, 2022 | 19:30
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • شبلی فراز کی چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت کو عدم ...

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ...

    Aug 06, 2022
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • 1

    تحصیل آفس راولپنڈی،احاطہ جوہڑ بن گیا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  • 2

    سوشل میڈیا کے شتر بے مہار اور منفی استعمال کا سدباب وقت کا تقاضا ہے

  • 3

    حکومت مہنگائی سے عوام کی جان چھڑائے

  • 4

    یوم ِاستحصالِ کشمیر اور عالمی اداروں کا کردار 

  • 5

    عمران خان کو اب اپنی سیاست  بچانے کی فکر کرنی چاہیے 

  • 1

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • 2

    ہفتہ، 7 محرم الحرام، 1444ھ، 6اگست 2022 ئ

  • 3

    جمعۃ المبارک، 6  محرم الحرام،   1444ھ، 5اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’ڈاہڈوں کی کرم فرمائیاں ‘

    Aug 07, 2022
  • ممنوعہ سیاسی فنڈنگ

    Aug 07, 2022
  • گنج بخشِ ؒ فیض ِ عالم ، مظہرِ نورِ خدا

    Aug 07, 2022
  •    مجید نظامی ، ایک تحریک ، ایک نظریہ 

    Aug 07, 2022
  • فرقہ آرائی کی زنجیریں

    Aug 07, 2022
  • لطیفہ خود کو سنا رہا ہوں تو میری مرضی

    Aug 07, 2022
  •   ’’نوائے وقت ‘‘ صحافتی درسگاہ

    Aug 07, 2022
  • چین کا بے تاج بادشاہ    (3 )

    Aug 07, 2022
  • یوم استحصال کشمیر 

    Aug 07, 2022
  • عدالتی پیشیاں

    Aug 07, 2022
  • 1

    نیب زدگان کی اپیل

  • 2

    سلام بحضور سیّدنا امامِ عالی مقامؓ 

  • 3

    سلام

  • 4

      طالب علم کی پریشانی 

  • 5

           عُمر رسیدہ بزرگ کو مالی مدد درکار

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 2

    تلقین بوترابی (۱) 

  • 3

    سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group