سپریم کورٹ: میڈیا ملازمین کوواجب الادا تنخواہوں سے متعلق معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہو ئی جسں میں چیف جسٹسں نے ریما کسں دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تمام میڈیا مالکان ملازمین کی واجب الادا تنخواہیں 30 اپریل تک ادا کردیں۔میڈیا مالکان تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالےسے بیان حلفی کے ساتھ سرٹیفکیٹ جمع کراویں۔عدالت آئندہ تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فارمولا بنائے گی۔تنخواہیں دیں ورنہ چینل بند کردیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024