آئس فیکٹریوں میں سپروائزر کی تعیناتی کا حکم، پانی کی کوالٹی بہتر کرنے کی ہدایت
خانیوال (خبرنگار )پنجاب فوڈ اتھارتی نے گزشتہ روز صوبہ بھر میں برف کی غیر معیاری تیاری اور فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے کارخانوں کی فوری چیکنگ کا حکم دیا تھا پنجاب فوڈ اتھارتی نے صوبہ بھر کی آئس فیکٹری مالکان کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی آئس فیکٹریوں میں مستقبل سپروائز تعینات کریں اور آئس فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے پانی کی کوالٹی بہتر کی جائے فوڈ اتھارتی آئس فیکٹریوں کے سپروائز روں کو تربیت بھی دے دی ۔