امیر قطر کو فون: ایرانی سرگرمیوں پر گفتگو خلیجی ممالک کو اختلافات ختم کرنے چاہئیں: ٹرمپ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنمائوں نے ایران کی سرگرمیوں سے متعلق گفتگو کی۔ صدر ٹرمپ نے امیر قطر کو مشورہ دیا خلیجی ممالک کو اختلافات ختم کرنا چاہئیں۔