قندوزمدرسے پر بمباری، شہریوں کے مارے جانے کی انکوائری شروع کر دی: اقوام متحدہ
کابل(اے این این+ اے ایف پی) اقوام متحدہ نے افغانستان میں مدرسے پر فضائی حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ہلاکتیں 59 ہو گئیں۔